اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Friday, November 6, 2009

یا علی تیرا حسین نام بھلا لگتا ہے


یا علی تیرا حسین نام بھلا لگتا ہے
تیری نسبت سے یہ اسلام بھلا لگتا ہے
لوگ کہتے ہیں تیرے عشق میں کافر مجھہ کو
اور میری دل کو یھ الزام بھلا لگتا ہے

No comments:

Post a Comment