اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Friday, November 6, 2009

میرے حسین کے در پر جو آ نھیں سکتا

میرے حسین کے در پر جو آ نھیں سکتا
کبھی خدا کی رضائوں کو پا نھی سکتا۔
کوئی تمنائے خُلد بیشک ہزار بار کرے
ہے ان سے دور تو جنت میں جا نہیں سکتا۔
  اسد علی حسینی                                   

No comments:

Post a Comment