اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Saturday, November 7, 2009

ختم ہے دنیا کی تاریخِ وفا عباس پر


ختم ہے دنیا کی تاریخِ وفا عباس پر
ابتد جس سے بھی ہو ہے انتھا عباس پر۔
ساری دنیا کو نصیری کے خدا پر ناز ہے۔
ناز کرتا ہے نصیری کا خدا عباس پر

No comments:

Post a Comment