زینب سہ چلی تو جبر کا سورج پلٹ گیا۔
قدموں کی چاپ سن کے ستم ڈر کے ہٹ گیا۔
ظالم امیرِ شام کا تختہ اُلٹ گیا۔
خطبوں کے دائرے میں زمانہ سمٹ گیا۔
بیعت کا ذکر جس نے کیا تھا امام سے
زینب سہ زبان کاٹ کےلائی وہ شام سے۔
Here you can read collection of many famous nohay, Manqabats, Rubai and other Ashear,
No comments:
Post a Comment