اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Sunday, November 8, 2009

پھر زخم نا کھل جائیں کہیں آلِ علی عہ کے


پھر زخم نا کھل جائیں کہیں آلِ علی عہ کے
جلتے ہوئے خیموں کی وہی شام نا لکھنا۔
جو ذکر ناکرتے ہوں ، حُسین ابنِ علی عہ کا۔
اُن شہر کے لوگوں میں میرا نام نا لکھنا۔


No comments:

Post a Comment