اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Saturday, November 14, 2009


علی عہ سے پیار کرتے ہیں تیرا احسان ہے مولا۔
ہمارے پاس بخشش کا یہی اک سامان ہے مولا۔
درِ شاہِ نجف کو چھوڑ دیں جنت کے بدلے میں۔
یہ سودا ہم نہیں کرتے ہمیں نقصان ہے مولا۔

1 comment:

  1. I found this blog through the roaming profile. It is interesting because the use of writing in his blog ...? Arab! What I do is visit a fellow teacher. Address in http://ismangurukelas.co.cc/

    ReplyDelete