اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Saturday, November 14, 2009


سر تو ممکن ہے کہ ہوجائے قلم عباس عہ کا۔
ھٹ نہیں سکتا مگر پیچھے قدم عباس عہ کا۔
بھائیوں کی طرح رہتے ہیں ہمیشہ ساتھہ ساتھہ۔
تعزیہ ثبتِ پیعمبر کا اور علم عباس عہ کا۔

No comments:

Post a Comment