اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Monday, November 9, 2009

نظر سے دیکھہ آئے گا، نظر حُسین ایک ہے


نظر سے دیکھہ آئے گا، نظر حُسین ایک ہے۔
سدا کھلا ہے جس کا در، وہ در حُسین ایک ہے۔

محمد ان میں چار ہیں، علی بھی ان میں چارہیں۔
حسن بھی ان میں دو بنے یہ دین کا وقار ہیں۔
یہ بار بار سب بنے مگر حسین ایک ہے۔

خدا کو جو پسند ہے، حُسین کا مزاج ہے۔
زمین و آسمان پر انھی کا صرف راج ہے۔
اُدہر خدا بھی ایک ہے، ادہر حُسین ایک ہے۔

No comments:

Post a Comment