اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Saturday, November 14, 2009

غمِ حسین عہ سلامت رہے گا محشر تک

غمِ حسین عہ سلامت رہے گا محشر تک۔
دعا ہے زہرا سہ کی اور انتظام زینب سہ کا۔
اور حبیب ابنِ مظاہر کو دو ملے اعزاز۔
ہے اک حسین سہ کا خط اک سلام زینب کا۔

No comments:

Post a Comment