اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Sunday, November 8, 2009

عمران سے بہتر کوئی سُلطان دکھادو

عمران سے بہتر کوئی سُلطان دکھادو

ہو جس کا نبوت پہ بھی احسان دکھادو۔

ہم نے تو سجا رکھا ہے قصرِ ابوطالب عہ

تُم بھی کوئی قصرِ ابوسفیان دکھادو۔



No comments:

Post a Comment