اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Saturday, November 14, 2009


موج دریا سوچ کہ تکتی رہی عباس عہ کو۔
مجھہ سے بھی پیاری ہے اپنی تشنگی عباس عہ کو۔
جنگ کےمیدان میں تلوار کی کیا حیثیت۔
اپنے بازووں کی بھی ضرورت نہ تھی عباس عھ کو۔

No comments:

Post a Comment