اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Saturday, November 14, 2009


پورا اپنے باپ کا ارمان کرنے آئے ہیں۔
ظلم کی تشھیر کا سامان کرنے آئے ہیں۔
قید کرلیا ہمیں یہ ظالم تیری بھول ہے۔
ہم تو اپنی فتح کا اعلان کرنے آئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment