اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Saturday, November 14, 2009

میرے مولا کے پھریرے کی ہوا۔ ۔

میرے مولا کے پھریرے کی ہوا باقی ہے۔
حشر تک فاطمہ الزہرا سہ کی دعا باقی ہے۔
معرکہ جیت لیا، جیت لیا زینب سھ نے۔
مٹ گیا تختِ ستم، فرشِ عزا باقی ہے۔

No comments:

Post a Comment