اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Saturday, November 14, 2009

نہ کر تو مجھے قید کرنے کی کوشش


نہ کر تو مجھے قید کرنے کی کوشش۔
جہاں میں رکا تجھے بھی رکنا پڑے گا۔
تو اگر میرے پائوں میں ڈالے گا بیڑی۔
تجھے میرے قدموں میں جھکنا پڑے گا۔

No comments:

Post a Comment