اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Saturday, November 7, 2009

بغضِ علی عھ

دامنِ عقل کو جو چاک کرنھیں سکتا۔
وہ کبھی نور کا ادراک کر نہیں سکتا۔
بغضِ علی کی کچھھ نجاست ہی ایسی ہے۔
کھ آبِ زم زم کا پانی اسے پاک کر نہیں سکتا۔

1 comment:

  1. دامنِ عقل کو جو چاک کرنھیں سکتا۔
    وہ کبھی نور کا ادراک کر نہیں سکتا۔
    بغضِ علی کی کچھ نجاست ہی ایسی ہے۔
    کہ آبِ زم زم بھی اسے پاک نہیں کر سکتا۔

    ReplyDelete