اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Saturday, November 14, 2009


یہ سوچ کے پانی میں بہاتےہیں عریضے۔
جاگیر ہے پانی تو شھنشاہِ وفا کی۔
پہنچائے گا عریضوں کو منزل پہ ہمارے
پانی کو قسم دی ہے سکینہ سہ کے چچا کی۔

No comments:

Post a Comment