اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Saturday, November 7, 2009

مثلِ حضرتِ عباس باوفا نا ملا۔


مثلِ حضرتِ عباس باوفا نا ملا۔
بہت تلاش کیا کوئی دوسرا نا مِلا۔
ہر ایک سمت تھا میرے مولا کے عَلَم کا جُلوس۔
کسی بھی سمت سے ظالم کو راستہ نا ملا۔

No comments:

Post a Comment