اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Saturday, November 7, 2009

مجلس و ماتم میں بن ٹھن کے نہ آئو۔


مجلس و ماتم میں بن ٹھن کے نہ آئو۔
یہ مجلسِ حسین عہ ہے اسے تماشہ نہ بنائو۔
کھتی ہیں زہرا سہ یہ تم سے رو کر۔
غیروں نے ستایا، اب تم نا ستائو۔

No comments:

Post a Comment