اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Saturday, November 7, 2009

شبیر سے جو برسرِ پیکار ہوا ہے۔



شبیر سے جو برسرِ پیکار ہوا ہے۔

اکثر وہی برقعے میں گرفتار ہوا ہے۔

پکڑا بھی گیا بھاگتا مُلا تو عجب کیا۔

فرار کی اولاد ہے فرار ہوا ہے۔

No comments:

Post a Comment