اس بلاگ میں آپ اھلبیت اطھار کی شان میں قصیدے، منقبت، رباعیاں اور نوحے پڑھہ سکتے ہیں، اگر آپ کوئی نوحہ، رباعی اور منقبت ہمارے ساتھہ بانٹنا چاہتے ہیں تو کمینٹس میں دے دیں، ہم اُس کو ضرور پبلش کریں گے

Saturday, November 7, 2009

لا اِلٰھ تو پڑھہ لیا، اب لے مزا تاثیر کا


لا اِلٰھ تو پڑھہ لیا، اب لے مزا تاثیر کا
لا اِلٰھ کی تھہ کے نیچے خون ہے شبیر عہ کا۔
لااِلٰھ کو پڑھنے والے لااِلٰھ سے پوچھہ لو
لااِلٰھ تو بچ گیا، گھر لُٹ گیا شبیر عہ کا

No comments:

Post a Comment