خواب سے ڈرتا رہا، تعبیر سے ڈرتا رہا۔
ایک حاکم صاحبِ زنجیر سے ڈرتا رہا۔
قید سے سجاد و زینب سہ کے رہا ہونے کے بعد۔
ھر ستم گر ماتمِ شبیر عہ سے ڈرتا رہا۔
واقعا یہ ہے کہ اصغر عہ تیر کھا کر ہنس دیا۔
حرملا پھر زندگی بھر تیر سے ڈرتا رہا۔
Here you can read collection of many famous nohay, Manqabats, Rubai and other Ashear,
No comments:
Post a Comment